جسٹس میاںثاقب نثار (آج)کتاب کی تقریب رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شریک ہونگے

اتوار 22 جولائی 2018 15:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) جسٹس (ر) فخر النساء کھوکھر کی کتاب ’ ’ وکالت ،عدالت اور ایوان تک ‘‘ کی تقریب رونمائی آج (پیر) ہوگی۔

(جاری ہے)

جس کے مہمان خصوصی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ہوں گے۔ تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سمیت دیگر معزز ججز صاحبان ،بارز کے عہدیداران اورسینئر زوکلاء شریک ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں