حنیف عباسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، رات 12بجے فیصلہ آئے گا تو سوال تو اٹھیں گے، خواجہ سعد رفیق کا بیان

اتوار 22 جولائی 2018 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حنیف عباسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، رات 12بجے فیصلہ آئے گا تو سوال تو اٹھیں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حنیف عباسی کے خلاف رات 12بجے فیصلہ آئے گا تو سوال تو اٹھیں گے، ایسا نہیں ہونا چاہیے ، تلخیوں میں اضافہ ہوگا، حنیف عباسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی، جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر تبصرہ نہیں کروں گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں