دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 23 جولائی 2018 12:48

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور۔23جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کو پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد 259100کیوسک اور اخرج 100000کیوسک رہا۔ کابل(نوشہرہ کے مقام پر) پانی کی آمد 61200 کیوسک اور اخراج61200 کیوسک رہا، دریائے جہلم میں (منگلاکے مقام پر)پانی کی آمد 46000کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد82900کیوسک اور اخراج49500 کیوسک رہا۔

جناح بیراج میں پانی کی آمد176000کیوسک اور اخراج 168000کیوسک رہا۔ چشمہ بیراج میں ہانی کی آمد172300 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک رہا۔ تونسہ بیراج میں ہانی کی آمد195800کیوسک اور اخراج177200 کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

پنجند میں پانی کی آمد14500 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد149900 کیوسک اور اخراج 108600 کیوسک، سکھر: آمد96000کیوسک اور اخراج44900 کوٹری:آمد34900 کیوسک اور اخراج Nil ۔

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1469.52 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.072ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1134.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.222 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.190 ملین ایکڑ فٹ ہے۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں