نگران حکومت نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لے، خواجہ سعد رفیق کا ٹویٹ

پیر 23 جولائی 2018 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نگران حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لے۔

(جاری ہے)

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میاں نواز شریف کی خرابئِ صحت کی خبریں سخت تشویشناک ہیں،کہ نگران حکومت میاں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے قوم کو اعتماد میں لے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں