موسم کی خرابی ،شہبازشریف اسلام آباد نہ جا سکے

بدھ 8 اگست 2018 19:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اسلام آباد نہ جا سکے ان کی اسلام آباد عدم کی وجہ موسم کی خرابی بتائی جاتی ہے شہباز شریف نے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے الیکشن 2018ء میں مبینہ دھاندلیوں کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر کے باہر منعقدہ پرامن احتجاج کی قیادت کرنا تھی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں