اسسٹنٹ کمشنر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

بدھ 8 اگست 2018 21:13

لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک نے ملتان روڈ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے منڈی میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک نے شجر کاری مہم کے تحت منڈی میں پودے بھی لگائے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں