ایوان کارکنان تحریک پاکستان میںطلبا وطالبات کے مابین ملی نغمے سنانے کا انعامی مقابلہ

بدھ 8 اگست 2018 22:29

لاہور۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) نظریہٴ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں 71ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آج جمعرات 9اگست کو دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین ملی نغمے سنانے کا انعامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں