دنیا بھر میں اقلیتوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا

جمعہ 10 اگست 2018 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقلیتوں کا عالمی دن کل ( ہفتہ ) 11اگست کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات ، کانفرنسز ، سیمینارز ، مذاکروں ، مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں