ملک بھر میں اقلیتوں کادن منایاگیا

ہفتہ 11 اگست 2018 19:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء) ملک بھر میں اقلیتوں کادن شایان شان طریقے سے منایاگیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سرکاری اور نجی سطح پر خصوصی سیمینارز ، کانفرنسز ، واکس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں قیام پاکستان اورقومی تعمیر میں اقلیتوں کے کردار اور ان کی قربانیوں کواجاگر کیا گیا ۔

(جاری ہے)

مختلف تقریبات میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے اقلیتی افراد کو خصوصی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں