پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی ملاقات،بھارت نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی

اتوار 12 اگست 2018 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2018ء) پاکستان اور بھارت بیس بال فیڈریشن کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔

(جاری ہے)

صدر بیس بال فیڈریشن فاخرشاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربھارت کی انڈر12ٹیمیں ایشین چیمپین شپ میں حصہ لے رہی ہیں اور پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کی دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی جس میں بھارتی فیڈریشن نے دورہ پاکستان پررضامندی ظاہر کردی

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں