احتساب عدالت نے ٹرسٹ بنک کے کرتا دھرتا آصف کمال کو 16 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا

پیر 13 اگست 2018 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) احتساب لاہور کی عدالت نے ٹرسٹ بنک کے کرتا دھرتا آصف کمال کو 16 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

آصف کمال پر اپنے اختیارات سے تجاویز کرنے کے الزامات عائد ہیں۔ جیسے لاہور نیب نے گرفتار کررکھا تھا جبکہ نیب لاہور نے ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا جبکہ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر تے ہوئے ملزمان کو جیل بھجوانے کا حکم جاری کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں