ہمیں وطن عزیز کو دشمن عناصر سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ‘رانا محمد اقبال
ہمیں اپنی ناکامیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی منزل پر پہنچنے کیلئے لائحہ عمل تشکیل دینا چاہیے‘اسپیکر پنجاب اسمبلی
منگل 14 اگست 2018 18:20
(جاری ہے)
اس موقع پر سپیکر نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔
پنجاب اسمبلی کے سینئر سیکرٹری رائے ممتاز حسین بابر، سیکرٹری محمد خاں بھٹی ، DGپارلیمانی امور عنایت اللہ لک اور اسمبلی کے افسران اور سٹاف نے شرکت کی۔ بعدازاں سپیکر نے کیفے ٹیریامیں اسمبلی سٹاف سے خطاب کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ ہم وطن عزیز کے حصول کے لیے اپنے آبائو اجداد کی پیش کردہ قربانیوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔ ملکی ترقی و استحکام کے لیے بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے ۔ ملکی مفاد کے خلاف کار فرما ہاتھوں کو اتفاق و اتحاد کی قوت سے روکنا ہوگا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میںدشمن کو شکست ہوئی ہے۔ رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ نے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا ۔ وطن عزیز نظریاتی بنیادوں پر معرض وجود میں آیا ۔ آج کے دن ہمیں اپنی ناکامیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے لائحہ عمل تشکیل دینا چاہیے تاکہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں ، زندہ قومیں اپنی فتح کے یاد گار لمحات بے حد پر جوش طریقے سے مناتی ہیں ۔ بطور پاکستانی ہمیں اپنا یوم آزادی بھر پور طریقے سے منانا چاہیے۔ اس کے لیے ہمیں بھائی چارے کی فضاء قائم کرناہوگی۔ آج پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمودات کے مطابق بھرپور محنت کرنی ہو گی تاکہ عالمی سطح پر پاکستان عزت ووقار کی علامت بن سکے۔انہوں نے کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی میں ملت کا ہر فرد کردار ادا کرے۔ تقریب کے بعد ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا بھی کی گئی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*ہتھکڑی میں بندھے ملزم سے پانچ ہزار روپے کی رشوت لینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
rلاہور: ضلعی انتظامیہ نے 397سکیموں کیلئے 34ارب روپے مانگ لئے
ض*کم عمر لڑکی کی شادی کی صورت میں والدین کو تین سال قید کی سزا کی تجویز پیش
qچنیوٹ مائنز اینڈ منرل ریفرنس ، مزید سماعت 21مئی تک ملتوی
ا*بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہی: عابد حسین صدیقی
ایران کیساتھ معاہدوں سے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو گی: ملک رشید
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی ایکسپو سینٹر جوہرٹاؤن لاہور میں منعقدہ زرعی نمائش'' ایگری کنکشن2024 ..
ًسڑکیں بحال--- پنجاب خوشحال-- تعمیر و ترقی کا مشن کامیابی سے جاری: ملک صہیب احمد بھرتھ
ی*وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر خواجہ عمران نذیر کا دمہ کے انہیلرز کی قلت پر فوری نوٹس
Qدو مبینہ منشیات فروش کرگرفتار کر لیے گئے
aنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک 35سالہ خاتون زخمی
iتاجروں نے ایف بی آرکیخلاف شکایات کے انبار لگا دیئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ