ڈپٹی کمشنرز کی طرف سے مخصوص مقامات کے علاوہ جانوروں کی فروخت پر پابندی عائد

بدھ 15 اگست 2018 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کی طرف سے مخصوص کردہ مقامات کے علاوہ کسی بھی دیگرمقام پر قربانی کے جانوروں کی فروخت پر پابندی عائدکردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت یہ حکم 25اگست تک نافذ العمل رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں