اولڈ راوئینز یونین کی ممبر شپ پر3ماہ کی پابندی عائد

بدھ 15 اگست 2018 18:18

لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) اولڈ راویئنز یونین نے یکم ستمبر 2018سے نئی ممبر شپ پر 3ماہ کیلئے پابندی عائد کردی، یونین کے آنریری سیکرٹری پروفیسرڈاکٹر خالد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ پابندی یونین کے الیکشن شیڈول کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لگائی گئی ہے اور یکم دسمبر2018 تک کوئی بھی نئی ممبر شپ نہیں دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں