رانا محمد اقبال جو گزشتہ دس برس تک پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے عہدے پر براجمان رہے

بدھ 15 اگست 2018 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال جو گزشتہ دس برس تک پنجاب اسمبلی کے سپیکر کے عہدے پر براجمان رہے نئی حکومت میں پنجاب اسمبلی کے ایوان سے آئوٹ ہو جائیں گے جس کی وجہ سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی الیکشن 2018 ء میں شکست بتائی گئی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں