سپیکر پنجاب اسمبلی طارق گل پر برس پڑے ،اپنا حلیہ بہتر بنانے کی ہدایت

بدھ 15 اگست 2018 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) سپیکر پنجاب اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن طارق گل پر برس پڑے سپیکر نے طارق گل پر شدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے انہیں اپناحلیہبہتر بنانے کی ہدایت کی اور ایوان سے باہر جا کر سرسے پٹی اور جسم سے زنجیریں اتارنے کیلئے کہا طارق گل جسم پر زنجیریں باندھ کر سر پر پٹی باندھ کر حلف اٹھانے کیلئے ایوان میں پہنچے تو سپیکر ان پر برہم ہوگئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں