پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے آغاز سے قبل ایوان کی بجلی چلی گئی

بدھ 15 اگست 2018 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے آغاز سے قبل ایوان کی بجلی چلی گئی تاہم ایوان میں معمولی روشنی کے ساتھ کام جاری رکھا گیا جبکہ تھوڑی دیر بعد بجلی دوبارہ بحال کر دی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں