پیپکو نے تیرہ افسران کو چیف انجینئرز کے عہدوں پر ترقی دیدی

بدھ 15 اگست 2018 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پیپکو نے تیرہ افسران کو چیف انجینئرز کے عہدوں پر ترقی دیدی ہے جبکہ ترقی پانے والے افسران کو بجلی کی تقسیم کا مختلف کمپنیوں میں تعینات کر دیاگیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں