لاہور ، ڈکیتی مذاحمت پر تین نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے گھریلو خاتون کو اپنی ہوس کا نشانا بنا ڈالا

گھر سے لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہو گئے

جمعرات 16 اگست 2018 23:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) گجرپورہ میں ڈکیتی مذاحمت پر تین نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے گھریلو خاتون کو اپنی ہوس کا نشانا بنا ڈالا اور گھر سے لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ کہ گزشتہ روز گجر پورہ میں دو مسلح داکوئوں کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون گھر میں اکیلی تھی کہ گھر کی دیوار پھلانگ کر تین نامعلوم مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہو گئے داکوئوں کی جانب سے لوٹ مار کے دوران جب گھر میں موجود 35 سالہ خاتون نے مذاحمت کی تو ڈاکوئوں نے خاتون کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا اور گھر سے تلائی زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھانہ گجر پورہ پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں