انتقال کر جانے والے اراکین اسمبلی کیلئے فاتحہ خوانی

جمعرات 16 اگست 2018 23:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں انتقال کر جانے والے دو اراکین اسمبلی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

سپیکر رانا محمد اقبال کی ہدایت پر سردار طارق دریشک اور ملک عباس خاکی کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایوان میں فاتحہ خوانی کرائی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں