عظمیٰ بخاری احتجاج کے دوران سیکرٹری اسمبلی کی میز پر بیٹھ کر نعرے لگاتی رہیں

جمعرات 16 اگست 2018 23:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے احتجاج میں (ن) لیگ کی دو خواتین اراکین عظمی بخاری اور زیب النساء اعوان پیش پیش رہیں۔

(جاری ہے)

دونوں خواتین نے احتجاج کے دوران ہی نئے نعرے بھی متعارف کرائے ۔احتجاج کے دوران عظمیٰ بخاری سیکرٹری اسمبلی کی میز پر بیٹھ گئیں اور نعرے لگاتی رہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں