نیب نے شہبازشریف کو 20اگست کو طلب کرلیا

جمعہ 17 اگست 2018 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہو رنے مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہبازشریف کو 20اگست کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

نیب لاہور کی جانب سے پاور ڈویلپمنٹ کیس میں تحقیقات کیلئے شہبازشریف کو 20اگست کو طلب کیا گیا ہے ۔ نیب کی جانب سے سابق وزیرا علیٰ پنجاب شہبازشریف کو تمام ریکارڈ بھی اپنے ہمراہ لانے کی ہدایت جاری کی گئیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں