راوی روڈ ‘بیٹے نے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا

جمعہ 17 اگست 2018 15:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء) راوی روڈ کے علاقہ میں بیٹے نے اپنے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا ۔ بتایاگیا ہے کہ راوی روڈ کے علاقہ میں بیٹے گلہاڑیوں کے وار کر کے اپنے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں قبضے میں لیکر پوسمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں