آپریشنل وجوہات، سول ایوی ایشن لاہور نے ریڈار کے زیر کنٹرول مزید تین فضائی روٹس منسوخ کر دئیے

جمعہ 17 اگست 2018 23:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) سول ایوی ایشن لاہور نے ریڈار کے زیر کنٹرول مزید تین فضائی روٹس منسوخ کر دئیے ہیں۔ جس کی آپریشنل وجوہات بتائی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

منسوخ کئے گئے فضائی روٹ 21000 فٹ سے 27000 فٹ کی بلندی پر دستیاب ہونگے۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے متعلقہ فضائی کمپنیوں کو آگاہ کر دیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے بعد بحال کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں