دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 19 اگست 2018 12:50

لاہور۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 221600کیوسک اور اخرج 178000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد41300 کیوسک اور اخراج41300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33500کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد79600کیوسک اور اخراج47900 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد199700کیوسک اور اخراج 191700کیوسک،چشمہ: آمد194300 کیوسک اوراخراج 170000کیوسک، تونسہ: آمد178900کیوسک اور اخراج158400 کیوسک، پنجند: آمد32400 کیوسک، اور اخراج18000کیوسک،گدو: آمد248200 کیوسک اور اخراج 220300 کیوسک، سکھر: آمد198800کیوسک اور اخراج143800 کوٹری:آمد51800 کیوسک اور اخراج 10100 ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1548.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.962 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1170.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.662 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.202 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں