ڈی جی پبلک ریلیشنز ریلویز نجم ولی خان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

پیر 20 اگست 2018 17:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنزریلویز نجم ولی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ نجم ولی خان نے سابق وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کے دور میں ڈی جی پبلک ریلیشنز کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں