لاہور ، تیز رفتار گاڑیوں میں خوفناک تصادم ، گاڑی میں سوار خاتونک موقع پر ہی دم توڑ گئی

پیر 20 اگست 2018 21:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) ڈیفنس بی کے علاقہ میں دو تیز رفتار گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجہ میں گاڑی میں سوار خاتونک موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولس نے تصادم میں ملوث دونوں کاروں کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں