عید الاضحی کے موقع پرپنجاب یونیورسٹی میں تعطیلات کا اعلان

پیر 20 اگست 2018 23:30

لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلہ میں پنجاب یونیورسٹی بند رہے گی، ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی (آج) منگل تاجمعہ (21تا24اگست ) عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں