پنجاب یونیورسٹی میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، ترجمان

پیر 20 اگست 2018 23:30

لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) پنجاب یونیورسٹی میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی، ترجمان کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح7 بجے ادا کی جائے گی ، نمازعید ڈاکٹر حافظ محمد معاذ پڑھائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں