چیف سیکرٹری پنجاب کیلئے تین بڑے نام سامنے آگئے

منگل اگست 16:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حلف اٹھاتے ہی چیف سیکرٹری پنجاب کی دوڑ میں تیزی آنے لگی،چیف سیکرٹری کیلئے تین بڑے نام بھی سامنے آگئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کے لیے یوسف نسیم کھوکھر، میجر (ر) اعظم سلیمان خان، احمد نواز سکھیرا کے نام زیر غور ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف سیکرٹری اکبر حسین درانی بھی بطور چیف سیکرٹری پنجاب کام جاری رکھ سکتے ہیں۔ لیکن حتمی فیصلہ پی ٹی آئی کی قیادت ہی کرے گی۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments