پنجاب پولیس میں رواں سال کے اختتام تک دو سو سے زائد سب انسپکٹروں کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں دیدی

جمعرات 13 ستمبر 2018 21:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2018ء) پنجاب پولیس میں رواں سال کے اختتام تک دو سو سے زائد سب انسپکٹروں کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقیاں دیدی جائیں گی بتایاگیا ہے کہ اس وقت پنجاب پولیس میں انسپکٹر عہدے کی دو سے زائد آسامیاں خالی ہیں جبکہ اس سے کہیں زیادہ تعداد میں پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے منتظر ہیں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل آئی جی سٹیبلشمنٹ نے انسپکٹر کی دو سو سے زائد خالی آسامیوں پر سب انسپکٹروں کو ترقیاں دینے کیلئے میرٹ پر آنے والے سب انسپکٹرز کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں