نیب لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوارڈی نیٹر سید آصف محمود نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا کواحد خان چیمہ اور اسکے فیملی ممبرز کے کوائف ارسال

ہفتہ 15 ستمبر 2018 20:24

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2018ء) نیب لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کوارڈی نیٹر سید آصف محمود نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا کواحد خان چیمہ اور اسکے فیملی ممبرز کے کوائف ارسال کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ان کے نام منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی فوری طور پرچھان بین کروا کراڑتالیس گھنٹے میں رپورٹ انویسٹی گیشن ونگ iiکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد علی انور کو ارسال کی جائے ، اس ضمن میں کسی قسم کی تاخیر سے اجتناب کر کے فوری عملدرآمد کا بھی کہا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں