گریڈ 21 کے افسر کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

ہفتہ 15 ستمبر 2018 20:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2018ء) وفاق نے گریڈ 21کے افسر کیپٹن (ر) فضیل اصغر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق فضیل اصغر کو ہوم سیکرٹری پنجاب کے عہدے پر تعینات کئے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں