ایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون

منگل 18 ستمبر 2018 18:32

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے فردوس مارکیٹ‘ گورومانٹ روڈ گلبرگ اور مین بازار گرین ٹائون سے چھ ٹرک سامان قبضے میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں