لاہور، گراں فروشی پر 28افراد کیخلاف مقدمات درج

منگل 18 ستمبر 2018 21:04

لاہور۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروا ئی کرتے ہو ئے 28افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور34افراد کو حراست میں لے لیااور09دکانداروں کوجیل بھیج دیاگیاجبکہ31000روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے،ڈی سی لاہورنے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں