ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کی ماتحت عدالتوں میں ججوں اور عدالتی سٹاف کے لئے یونیفارم لازم قرار

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کی ماتحت عدالتوں میں ججوں اور عدالتی سٹاف کے لئے یونیفارم لازم قرار دے دیا گیا ہے، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے تمام ماتحت عدالتوں کے ججوں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یونیفارم کی پابندی کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں