لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دے دی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) لاہور ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ میں 9 منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے، بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ سے ملحقہ پانچ کینال اراضی پر بنائی جانے والی 9 منزلہ عمارت میں ایڈمن بلاک کے دفاتر قائم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں