دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 24 ستمبر 2018 15:30

لاہور۔24 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل ،دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد 59900کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)، آمد12900 کیوسک اور اخراج12900 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10700کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد91300کیوسک اور اخراج78600 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد155100 کیوسک اور اخراج 148100کیوسک،چشمہ: آمد144500 کیوسک اوراخراج 139000کیوسک، تونسہ: آمد140600کیوسک اور اخراج117400 کیوسک، پنجند: آمد10400کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 122600 کیوسک اور اخراج 95100 کیوسک، سکھر: آمد84500کیوسک اور اخراج32400 کوٹری:آمد33800 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1513.98 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.099 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1169.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.634 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.112 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں