پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

پیر 24 ستمبر 2018 19:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سہیل خواجہ کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن ،خرم عزیز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ بلدیات اور زاہدہ اظہر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر تعینات کر دیا گیا جبکہ گریڈ18کے افسر محمد احمد کو پنجاب سے ریلیو کر کے اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں