�) لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا جلاس (آج )ہوگا

پیر 24 ستمبر 2018 22:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا جلاس آج بروز (منگل ) کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہائو س کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت مسلم لیگ (ن )کے صدر وقائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کریں گے ۔ اجلاس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اراکین شریک ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں