وفاقی حکومت کا فیصل اصغر نامی بیورو کریٹ کو سیکرٹری ہوم پنجاب لگانے کا فیصلہ

پیر 24 ستمبر 2018 23:17

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) وفاقی حکومت نے فیصل اصغر نامی بیورو کریٹ کو سیکرٹری ہوم پنجاب لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور ا س سلسلے میں ایک سمری پنجاب حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے سمری کی منظوری کے فوری بعد فیصل اصغر بطور سیکرٹری داخلہ پنجاب اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں