لاہور: مقامی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت

دو ملزمان کو آٹھ سال اور چھ سال سے زائد کی قید و جرمانوں کی سزائوں کا حکم

پیر 24 ستمبر 2018 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 ستمبر2018ء) مقامی عدالت نے منشیات کے کیس میں ملوث دو ملزمان کو آٹھ سال اور چھ سال سے زائد کی قید و جرمانوں کی سزائوں کا حکم سنایا ہے ان مجرمان میں مریم نامی خاتون اور امتیاز نامی مجرم شامل ہے جنہیں اے این ایف نے چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار کر کے ان کے چالان عدالت میں پیش کررکھے تھے مجرمہ ممریم سے آٹھ کلو سے زائد چرس اور امتیاز سے ایک ہزار سے زائد چرس برآمد ہونے کا الزام تھا عدالت نے ملزمان کو پنتیس پنتیس ہزار جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں