اے ڈی سی جی لاہور کی زیر صدارت اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس

منگل 25 ستمبر 2018 17:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پراے ڈی سی جی لاہور کی زیر صدارت اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اے سی ہیڈ کوارٹر اور تاجران و صارفین کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کا جائزہ لیا گیااورپر چون و تھوک ریٹ کے بارے میں تاجروں ، صارفین سے مشاورت سے کی گئی۔ضلعی انتظامیہ لاہور جلد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کو جاری کر دے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں