اے ڈی سی جی لاہور کی زیر صدارت اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے تعین بارے اجلاس

منگل 25 ستمبر 2018 19:50

لاہور۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے ڈی سی جی لاہور کی زیر صدارت اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں اے سی ہیڈ کوارٹر اور تاجران و صارفین کے نمائندگان نے شرکت کی، اجلاس میں اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا اور پرچون و تھوک ریٹ کے بارے میں تاجروں ، صارفین سے مشاورت سے کی گئی، ضلعی انتظامیہ لاہور جلد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کو جاری کر دیگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں