یکم اکتوبر سے راولپنڈی ، لاہور اور کراچی کینٹ ریزرویشن کے دفاتر رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے

بدھ 26 ستمبر 2018 19:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی ہدایت پر یکم اکتوبر سے راولپنڈی ، لاہور ، کراچی اور کراچی کینٹ ریزرویشن دفاتر صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ اس سے پہلے ان دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 8 بجے رات 9 بجے تک تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں