ٹریفک پولیس کاہیلمٹ کے عدم استعمال کے خلاف کریک ڈائو ن27ہزار 827موٹرسائیکلوں کو جرمانے

بدھ 26 ستمبر 2018 19:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) ٹریفک پولیس نے عدالتی احکامات پر ہیلمٹ کے عدم استعمال کے خلاف کریک ڈائو ن جاری رکھتے ہوئے شہر بھر میں مجموعی طور پر 27ہزار 827 موٹرسائیکلوں کو جرمانے کئے گئے۔

(جاری ہے)

مال روڈ پر اب تک 5 ہزار 904 موٹرسائیکلوں کو بھاری جرمانے کئے گئے۔عام پبلک کے علاوہ وکلااورپولیس ملازمین کو بھی چالان کے ٹکٹ جاری کئے گئے جبکہ بغیر ہیلمٹ سفر کرنے والے پولیس کانسٹیبل کو شوکاز نوٹس بھی جاری ہوا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں