لاہور، محکمہ ماحولیات کی کارروائی ،3فیکٹریاں سیل،50گاڑیوں کے چالان

ہفتہ 6 اکتوبر 2018 21:52

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2018ء) محکمہ ماحولیات نے سردی کے موسم میں متوقع سموگ کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے نتیجے میں گزشتہ روز بادامی باغ اور شاہدرہ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین فیکٹریاں سیل کر دیں جبکہ دھواں چھوڑنے والی 50 گاڑیوں کے چالان کئے، سربمہر کی جانے والی فیکٹریوں میں تین سٹیل فرنس فیکٹریاں اور دو ٹیکسٹائل فیکٹریاں بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں