دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 8 اکتوبر 2018 13:40

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پیر کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی،دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 43400کیوسک اور اخرج 80000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد8200 کیوسک اور اخراج8200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد11400کیوسک اور اخراج22000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد17400کیوسک اور اخراج6000 کیوسک،بیراج :جناح: آمد96700 کیوسک اور اخراج 89700کیوسک،چشمہ: آمد93200 کیوسک اوراخراج 86000کیوسک، تونسہ: آمد82800کیوسک اور اخراج68400 کیوسک، پنجند: آمد10200کیوسک، اور اخراجNil کیوسک،گدو: آمد 76600 کیوسک اور اخراج 66500 کیوسک، سکھر: آمد63500کیوسک اور اخراج26500 کوٹری:آمد17500 کیوسک اور اخراج صفررہا۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1486.37 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.796 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1159.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.170 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں