لاہور ، ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان کے صاحبزادے ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے

منگل 9 اکتوبر 2018 20:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2018ء) ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان کے صاحبزادے ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے۔ تاہم ان کی گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

ٹریفک حادثہ ملتان روڈ پر واقعہ شاہکام چوک پر اسوقت پیش آیا جب ڈاکٹر عثمان کے صاحبزادے یونیورسٹی جانے کیلئے وہاں سے گزر رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی مزدا وین گاڑی سے جا ٹکرائی متعلقہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں