8سالہ بچی کو اغواء کے بعد زیادتی ،تشدد کرنیوالے ملزم کو 6سال قید ،5لاکھ جرمانے کی سزا

منگل 9 اکتوبر 2018 21:26

8سالہ بچی کو اغواء کے بعد زیادتی ،تشدد کرنیوالے ملزم کو 6سال قید ،5لاکھ جرمانے کی سزا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2018ء) عدالت نے 8سالہ بچی آمنہ گلزار کو اغواء کے بعد زیادتی کر کے شدید زخمی کرنے والے ملزم کو 6سال قید اور 5لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

(جاری ہے)

سپیشل کورٹ برائے خواتین کے جج رحمت علی کی جانب سے سزا سنائی گئی ۔ملزم کے خلاف تھانہ باٹا پور پولیس نے 2017ء میں درج مقدمے کا چالان پیش کیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں